Khabar Mantra
بہار- جھارکھنڈ

معروف صحافی اشرف استھانوی کا انتقال

(پی این این)
پٹنہ:بہار کےممتاز صحافی و ادیب اشرف استھانوی کاآج انتقال ہوگیا۔ان کی سماجی و سیاسی خدمات بھی قابل ستائش ہیں ۔اشرف استھانوی کی رحلت پر اردو صحافت کی دنیا میں غم کا ماحول ہے ۔ان کی نماز جنازہ دو جگہوں پر ادا کی جائے گی ۔پہلی نمازپٹنہ میں فقیر باڑہ مسجد کے پاس بدھ کی صبح 8.30پر ادا کی جائے گی اور دوسری نماز جنازہ ان کے آبائی گاؤں استھاواں بہار شریف نالندہ میں بدھ دوپہر بعد نماز ظہر ادا کی جائے گی اور وہیں کے مقامی قبرستان میں ان کی تدفین بھی ہوگی ۔

ٹیگز
اور دیکھیں

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
Close