Sach Ki Awaz

10یوٹیوب چینل بلاک

نئی دہلی(پی این این)خفیہ ایجنسیوں سے ملی اطلاع کی بنیا د پر وزارت اطلاعات ونشریات نے 10 یوٹیوب چینلوں سے 45ویڈیوز کو بلاک کردیا ہے ۔وزارت کے مطابق فیک نیوز اور مافڈ ویڈیو کے ذریعہ پڑوسی ملکو ں کےساتھ رشتے خراب کئے جارہے تھے ۔بلاک ویڈیوز کو ایک کروڑ 30لاکھ لوگوں نے دیکھا ہے ۔