Khabar Mantra
اپنا دیشتازہ ترین خبریںدلی نامہ

گھڑیاں ضبط،ایک کی قیمت 28 کروڑ روپے اندراگاندھی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر انتہائی قیمتی

(پی این این)
نئی دہلی:اندراگاندھی انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر کسٹم افسران نے ایک ہندوستانی مسافر کے خلاف انتہائی قیمتی دستی گھڑیوں کی اسمگلنگ کا معاملہ درج کیا ہے ۔افسران نے مسافر کے پاس سے 7 رولیکس گھڑیاں ایک ہیرا جڑے سونے کا براسلیٹ اور ایک آئی فون 14 بھی ضبط کیا ہے ۔ضبط گھڑیاں سونے کی بنی ہوئی ہیں ۔ان میں ہیرے جڑے ہوئے ہیں ۔جس کی قیمت 27کروڑ 9لاکھ 26ہزار 51 روپے ہے ۔وہیں ضبط کئے گئے کل سامانوں کی قیمت 38 کروڑ سے زیادہ بتائی جاتی ہے ۔ مذکورہ گھڑیوں کو درامدی ٹیکس ایکٹ 1962 کے تحت ضبط کیا گیا ہے ۔یہ جرم غیر ضمانتی ہے ۔

ٹیگز
اور دیکھیں

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
Close