تازہ ترین خبریںمسلم دنیا

دو طرفہ تعلقات کو مضبوط کریں گے پاکستان اور متحدہ عرب امارات

پاکستان اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے باہمی تعاون کی موجودہ سطح پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دونوں ممالک مختلف شعبوں میں اپنے دو طرفہ تعلقات کو اور آگے بڑھانے کو لے کر مصروف عمل ہیں۔

پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان اور یو اے ای کے ولی عہد پرنس شیخ محمد بن زید النہیان کے درمیان ابو ظہبی میں بدھ کو ہونے والی میٹنگ کے دوران یہ فیصلہ لیا گیا۔ پاکستان ریڈیو نے جمعرات کو ایک رپورٹ میں بتایا کہ دونوں ممالک نے علاقائی اور عالمی اہمیت کے مسائل پر یکساں موقف ہونے پر بھی اطمینان کا اظہار کیا۔

پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان اور یو اے ای کے ولی عہد پرنس شیخ محمد بن زید النہیان نے دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی تعاون کو اور مضبوط بنانے اور مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری بڑھانے کی بھی چرچا کی ہے.

اور دیکھیں

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
Close