اترپردیشتازہ ترین خبریں

حکومت تبدیلی مذہب آرڈیننس پر از سر نو غور کرے: مایاوتی

لکھنؤ: (یو این آئی)
بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) سپریمومایاوتی نے یوگی آدتیہ ناتھ حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مبینہ لوجہاد کے ضمن میں لائے گئے تبدیلی مذہب آرڈیننس پر از سر نوغور کرے۔

پیر کو بی ایس پی سپریمو نے اپنے ایک ٹوئٹ میں لکھا ‘لوجہا کے سلسلے میں یوپی حکومت کے ذریعہ جلد بازی میں لایا گیا تبدیلی مذہب قانون متعدد شبہات سے بھرا ہوا ہے۔ جبکہ ملک میں کہیں بھی زبردستی و دھوکہ سے تبدیلی مذہب کو نہ تو کوئی خاص معنویت ہے اور نہ ہی قابل قبول۔ اس ضمن میں کئی قانون پہلے سے ہی موجود ہیں۔ ایسے میں بی ایس پی کا مطالبہ ہے کہ حکومت اس پر از سر نو غور کرے’۔

نیوز ایجنسی (یو این آئی ان پٹ کے ساتھ)

اور دیکھیں

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
Close