اپنا دیشتازہ ترین خبریں

بینک گھپلہ معاملے میں 12ریاستوں میں سی بی آئی کے چھاپے

بینک گھپلہ معاملوں میں مرکزی جانچ بیورو (سی بی آئی)نے ملک بھر میں ایک خصوصی مہم کے تحت 50 سے زیادہ مقامات پر چھاپے مارنے کی کارروائی کی ہے۔

سی بی آئی ذرائع کے مطابق 12ریاستوں اور مرکزکے زیر اہتمام ریاستوں میں 18الگ الگ شہروں میں یہ چھاپے مارے گئے ہیں۔چھاپے دہلی،ممبئی،لدھیانہ ،ٹھانے،پنے،پلانی،گیا،گروگرام،چنڈی گڑھ،بھوپال،سورت اور کولار میں مارے گئے ہیں۔

ملزمین کے خلاف تقریباً 14معاملے درج کئے گئے ہیں۔چھ سو چالیس کروڑ روپے کے گھپلوں کے معاملے میں مختلف فرموں ،پرموٹروں,اسو سی ایٹ اور بینک افسروں کے یہاں چھاپے مارنے کی کارروائی کی گئی ہے۔

اور دیکھیں

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
Close