اترپردیشتازہ ترین خبریں

وسیم رضوری کورونا پازیٹیو

لکھنؤ: (یواین آئی)
اترپردیش کے شیعہ سنٹرل وقف بورڈ کے سابق چیئر مین وسیم رضوری کی کورونا رپورٹ پازیٹیو آئی ہے۔ مسٹر رضوی نے بدھ کو یہاں بتایا کہ ‘میں منگل کو رام پور کی عدالت میں اپنے خلاف چل رہی جانچ میں تعاون کرنے گیا تھا، وہاں سے واپس آنے پر میری سونگھنے کی صلاحیت معدوم ہوگئی۔ ہم نے کورونا کی جانچ کرائی تو رپورٹ پازیٹیو آئی ہے۔ انہوں نے کہا’جو لوگ بھی گذشتہ کچھ دنوں کےاندر میرے رابطے میں آئے ہیں وہ اپنی جانچ کرالیں ‘

نیوز ایجنسی (یو این آئی ان پٹ کے ساتھ)

اور دیکھیں

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
Close