اپنا دیشتازہ ترین خبریں

راہل گاندھی کو حیدرآباد کی عثمانیہ یونیورسٹی میں پروگرام کی اجازت نہ دینے پر ہنمنت راو کی برہمی

کانگریس کے صدر راہل گاندھی کے پروگرام کی شہر حیدرآباد کی عثمانیہ یونیورسٹی میں اجازت نہ دیئے جانے پر تلنگانہ کانگریس کے سینئر لیڈر و رکن راجیہ سبھا وی ہنمنت راو نے تلنگانہ حکومت پر شدید برہمی کا اظہار کیا۔انہوں نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیراعلی کے چندرشیکھر راو کو آمرانہ لیڈر قرار دیا۔انہوں نے کہا کہ مسٹر را و یہ فراموش کر چکے ہیں کہ سونیاگاندھی نے ہی تلنگانہ کو ریاست کادرجہ دیا تھا۔انہوں نے نئے سکریٹریٹ کی تعمیر کیلئے بائسن پولو گراونڈس دینے مرکز سے اجازت مانگنے پر بھی اعتراض کیااور کہا کہ اس میدان پر نئے سکریٹریٹ کی تعمیر سے کھیل کود کے لئے یہاں آنے والے افراد متاثر ہوں گے ۔ہنمنت راو نے راہ

ٹیگز
اور دیکھاو

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close