آئینۂ عالممسلم دنیا

بدعنوانی کے قصورواروں کے خلاف کی جائے قانونی کارروائی: خامنہ ای

ایران کے سپریم مذہبی رہنما آیت اللہ علی خامنہ ای نے ملک میں مالی بدعنوانی کے قصورواروں کے خلاف فوری قانونی کارروائی کرنے کا اعلان کیا ہے ۔ایران کے سرکاری ٹیلی ویژن چینل نے ہفتہ کو اس بات کی اطلاع دی۔مسٹر خامنہ ای نے کہا کہ عدالتوں کا مقصد مالی بدعنوانی کے قصورواروں کو جلد سے جلد سخت سزا دینا ہونا چاہئے ۔ایرانی عدلیہ کے سربراہ آیت اللہ صادق امولي لاریجانی نے مسٹر خامنہ ای کو ایک خط لکھ کر کہا کہ ملک میں اقتصادی جنگ جیسے حالات ہیں۔بڑھتی ہوئی ہوئی قیمتوں اور مبینہ مالی بدعنوانی کو لے کر عوام کے درمیان اشتعال اور ناراضگی کے پیش نظر ایران کے سپریم مذہبی رہنما کا یہ بیان کافی اہم مانا جا رہا ہے ۔مس

ٹیگز
اور دیکھیں

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
Close