بہار- جھارکھنڈتازہ ترین خبریں

بہار میں کورونا کے 1457 نئے معاملے، متاثرہ افراد کی تعداد 1,77,355 ہوئی

پٹنہ، (یو این آئی)
بہار کے تمام اڑتیس اضلاع میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ریاست میں ابھی تک متاثرہ افراد کی تعداد بڑھ کر 177355 ہوگئی ہے۔ 25 ستمبر کو محکمہ صحت نے جانچ رپورٹ کے حوالے سے بتایا ہے کہ پٹنہ ضلع میں معمول کے مطابق 255 افراد کی مثبت تصدیق ہوئی ہے۔ اس کے ساتھ ہی، ضلع میں انفیکشن کا شکار ہوئے والے لوگوں کی تعداد 26995 ہوگئی ہے۔

پورنیہ اور سہرسا میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 83-83، سوپول میں 76، مظفر پور میں 64، ارریا اور گوپال گنج میں 61 -61، نالندہ میں 43 ، کٹہار میں 41 ، بانکا میں 36 ،بیگوسرائے میں 34،ویشالی میں 33 افراد ، بھاگل پور اور روہتاس 31-31، مدھے پورہ میں 29، مشرقی چمپارن میں 27 ، کھگڑیا میں 26 اور ارول، کشن گنج اور مدھوبنی میں 25 افراد کوویڈ 19 سے متاثر ہوئے ہیں۔

اسی طرح ، جموئی، جہان آباد اور لکھی سرائے میں 24-24 ، سمستی پور اور مغربی چمپارن میں 23-23 ، سیوان میں 22 ، بکسر اور شیخ پورہ میں 20۔20 ، دربھنگہ اور کیمور میں 19-19 ، اورنگ آباد اور منگیر میں 18-18،بھوج پور اور سیتامڑھی میں 14–14 ، نوادہ میں 11 ، سارن میں 10 اور شیوہر میں چار مثبت ہوگئے ہیں۔ محکمہ نے بتایا کہ بہارکے باہر کے ایک ایک شخص کا گیا،مغربی چمپارن، بھاگل پور، گوپال گنج اور پورنیا میں جانچ کے لئے نمونہ لیا گیا ہے۔ جانچ رپورٹ میں ان سبھی کے متاثر ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔

نیوز ایجنسی (یو این آئی ان پٹ کے ساتھ)

اور دیکھیں

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
Close