تازہ ترین خبریںدلی نامہ

دہلی فساد: 22 اکتوبر تک عدالتی تحویل میں بھیجے گئےعمر خالد

نئی دہلی، (پی این این)
جواہر لال نہرو یونیورسٹی (جے این یو) کے سابق طالب علم عمر خالد کو دہلی کی ایک عدالت نے مشرقی دہلی تشدد میں مبینہ کردار کے سلسلے میں 22 اکتوبر تک عدالتی تحویل میں بھیج دیا ہے۔ دہلی پولیس کے خصوصی سیل نے انہیں غیر قانونی سرگرمیاں روک تھام ایکٹ (یو اے پی اے) کے تحت گرفتار کیا تھا۔

اور دیکھیں

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
Close