اپنا دیشتازہ ترین خبریں

محبوبہ مفتی کی رہائی کے لیے بیٹی پہنچی سپریم کورٹ

نئی دہلی: (یواین آئی)
جموں کشمیر کی سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی کی رہائی کا معاملہ اب سپریم کورٹ پہنچ گیا ہے۔

محبوبہ مفتی کی بیٹی التجا مفتی نے اپنی ماں کی رہائی کے لیے عدالت عظمیٰ میں پروانہ حاضری ملزم کی درخواست دائر کی ہے۔ التجا مفتی کاالزام ہے کہ ان کی ماں محبوبہ مفتی کو پبلک سیفٹی ایکٹ (پی ایس اے) کے تحت غیرقانونی طریقہ سے حراست میں لیا گیا ہے۔ انہیں فروری میں اس قانون کے تحت حراست میں لیا گیا تھا اور وہ ابھی تک حراست میں ہیں۔

نیوز ایجنسی (یو این آئی ان پٹ کے ساتھ)

اور دیکھیں

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
Close