Khabar Mantra
اپنا دیشتازہ ترین خبریں

اسپائس جیٹ کے 50فیصد فلائٹ کینسل

(پی این این)
نئی دہلی:سول ایویشن کے ڈائریکٹوریٹ جنرل (ڈی جی سی اے )نے تکنیکی خامیوں کے پیش نظراسپائس جیٹ کے 50فیصدفلائٹ کو 8ہفتوں تک کےلئے روکنے کا حکم دے دیا ہے ۔
غوطلب ہے کہ گزشتہ مہینے 19جون سے اب تک اسپائس جیٹ کے طیاروں میں  8واقعات کو لیکر فلائٹ کو روک دیا ہے ۔ ادھر اسپائس جیٹ نے کہا ہے کہ وہ اس حکم کے مطابق کام کریں گے لیکن اس سے ہماری فلائٹ کے نظام پر کوئی فرق نہیں پڑے گا۔غورطلب ہے کہ اسی ماہ اسپائس جیٹ کی ایک فلائٹ دلی سے دبئی جانے کے دوران تکنیکی خامیوں کی وجہ سے کراچی میں اتارنا پڑا تھا۔

 

ٹیگز
اور دیکھیں

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
Close