Khabar Mantra
اترپردیش

اقبال جہاں کوچنگ سنٹر کے زیر اہتمام ہائی اسکول انٹر ٹاپرس کو دیا گیا اعزاز

امروہہ :اقبال جہاں کوچنگ سنٹر امروہہ کی جانب سے ہائی اسکول اور انٹرمیڈیٹ امتحان نتائج میں ٹاپ کرنے والے طلبہ و طالبات کو محمد احمد اعزاز سے سرفراز کیا گیا تقریب کی صدارت سماجی کارکن محمد احمد نے کی سرپرستی زبیر احمد سیفی اور مہمان خصوصی کے بطور شاہنواز انداز امروہوی موجود رہے۔
تقریب کا آغاز شاعر قاسم انصاری کے ذریعے پیش کی گیی نعت پاک سے ہوا جسکے بعد گلریز عبّاسی مہربان امروہوی اور ندیم احمد نے نعتیہ کلام پیش کئے ٹاپ کرنے والے سبھی طلبہ و طالبات کو اعزاز سے سرفراز کرتے ہویے مہمان خصوصی شاہ نواز انداز امروہوی نے حوصلہ افزائی کی کہا کہ آج کے بچے بہارک کا کل ہیں ہمیں اپنے بچوں کی تعلیم پر توجہ دینا چاہیے زبیر احمد سیفی نے کہا کہ قلم کی طاقت ہی دنیا کی سب سے بڑی طاقت ہے جو شوھرت مقام اور عزت قلم کے ذریعے حاصل کیا جا سکتا ہے۔
وہ کہیں بھی نہیں ملتا سب سے بڑی بات یہ کہ جو خدمت قلم کے ذریعے کی جا سکتی وہی قوم و ملّت کی حقیقی خدمت ہے مہربان امروہوی نے کہا کہ ہمیں اپنے اساتذہ کا احترام کرنا چاہیے اس موقع پر ظہیر احمد انور حسین فروز انصاری جنید زوبیہ نواز عظیم عائشہ محمد انس حسیب اشیم جمال عبد الغنی وغیرہ موجود رہے کنوینر شاہ فضل نے سبھی حاضرین کا شکریہ ادا کیا۔
اور دیکھیں

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
Close