اپنا دیش

سری نگر کے بتہ مالو میں تصادم جاری، ایک ایس او جی اہلکار ہلاک، 3 دیگر زخمی

جموں وکشمیر کے گرمائی دارالحکومت سری نگر کے بتہ مالو علاقہ میں ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب کو شروع ہونے والے مسلح تصادم میں اب تک ریاستی پولیس کے اسپیشل آپریشن گروپ âایس او جی کا ایک اہلکار ہلاک جبکہ تین دیگر زخمی ہوگئے ہیں۔ زخمیوں میں سینٹرل ریزرو پولیس فورس سی آر پی ایف کے دو اہلکار بھی شامل ہیں۔ پولیس سربراہ ڈاکٹر شیش پال وید نے کہا ‘بتہ مالو سری نگر میں ایک ٹھکانے پر جنگجوؤں کی موجودگی سے متعلق خفیہ اطلاع ملنے پر مذکورہ علاقہ میں تلاشی آپریشن شروع کیا گیا۔ تلاشی آپریشن کے دوران طرفین کے مابین فائرنگ کا تبادلہ شروع ہوا۔ اس میں ایس او جی کا ایک اہلکار شہید جبکہ جموں وکشمیر پولیس کا ایک

اور دیکھیں

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
Close