اترپردیش

یوگی سرکاری کے خلاف سماج وادی پارٹی ممبر اسمبلی دھرنے پر

اتر پردیش کی حکومت کے طریق کار سے ناراض سماجوادی پارٹی ایس پی رکن اسمبلی راکیش پرتاپ سنگھ کوتوالی کے گیٹ پر دھرنے پر بیٹھ گئے ہیں۔ مسٹر سنگھ کا الزام ہے کہ موجودہ حکومت میں افسران اور ملازمین بے لگام ہو گئے ہے ۔غریبوں کوتشدد کا نشانہ بنایا جارہاہے ، ان کی کہیں سنوائی نہیں ہو رہی ہے ۔ کسان آوارہ جانوروں سے پریشان ہیں۔ان کا یہ بھی الزام ہے لینڈ مافیا حاوی ہوچکے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ گوری گنج کے نوگواں کے رہنے والے راجارام اپنے کھاتے کی زمین پر مکان بنا رہا تھا۔ محکمہ ریونیو نے پیمائش کرکے رپوٹ بھی لگائی اس کے باوجود گوری گنج پولیس اسے طرح طرح سے پریشان کر رہی ہے ۔اپر ضلع مجسٹریٹ بھگوان چند، ایڈ

اور دیکھیں

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
Close