اپنا دیشتازہ ترین خبریں

ہندوستان کے دو روزہ دورے پر پہنچے چینی صدر جن پنگ

چین کے صدر جنپنگ ہندوستان کے دو روزہ دورے پر چنئی پہنچ چکے ہیں۔ جہاں پر چینی صدر کا استقبال کرنے کے لئے چنئی ائیرپورٹ پر تمل ناڈو کے وزیر اعلیٰ ای. پلانی سوامی، نائب وزیر اعلیٰ او. پنیرسیلوم موجود تھے۔

یاد رہے کہ مسٹر جن پنگ مسٹر مودی اورنیپال کی صدر بديا دیوی بھنڈاری کی دعوت پر ہندوستان اور نیپال کے دورے پر آئے ہیں۔ مسٹر جن پنگ کے ساتھ آنے والے وفد میں کمیونسٹ پارٹی آف چائنا ( سی پی سی) پولیٹیکل بیورو کے رکن ڈنگ شے جيانگ، سی پی سی سنٹرل کمیٹی سیکریٹریٹ کے رکن یانگ جیچي، وزیر خارجہ وانگ ژی اور دیگر لوگ شامل ہیں۔

اور دیکھیں

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
Close