اترپردیش

ہندوستانی سرحد سےنیپالی لڑکی کو نوکری کا لالچ دے کر گورکھپور لے جا رہے دونوجوان گرفتار

اتر پردیش کے ضلع سدھارتھ نگر کی نیپال سے متصل بین الاقوامی سرحد پر واقع بڑھنی قصبہ میں ایک نیپالی لڑکی کو نوکری کا لالچ دے کر گورکھپور لے جا رہے دو نیپالی نوجوانوں کو بارڈرسیکورٹی فورسز کے جوانوں نے گرفتار کر لیا۔

سرکاری ذرائع نےیہاں بتایا کہ نیپال کے ضلع روكم کے رہنے والے رام بہادر اور ضلع جھاجركوٹ کے نارائن پرساد نے لڑکی کے ساتھ جیسے ہی بین الاقوامی سرحد پار کیا بارڈر سیکورٹی فورس نے پوچھ تاچھ کے دوران تینوں کو پکڑ لیا۔

بی ایس ایف نے دونوں نیپالی نوجوانوں کو نیپال پولیس اور لڑکی کو نیپالی ادارہ کے حوالے کر دیا ہے۔

اور دیکھیں

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
Close