Khabar Mantra
اپنا دیشتازہ ترین خبریں

سپریم کو رٹ کے تبصرہ پر کسان خالی کریں گے سڑکیں ؟

 ران تبصرہ کیا ہے ۔ملک کی سب سے بڑی عد الت نے کہا  ہے کہ احتجا جی مظا ہرہ کے دوران سڑکو ں کو بند نہیں کیا جا نا چا ہئے ۔کو رٹ نے یہ تبصرہ نو ئیڈا کی رہنے وا لی خا تون مو نیکا اگر وال کی اپیل پر سما عت کے دو ران کیا ۔پچھلی سما عت کے دو ران سپریم کو رٹ نے دو الگ الگ معاملو ں میں نو ئیڈا سے دہلی جا نے کی پریشا نی اور غا زی آباد کے کو شامبی میں ٹریفک کی بد نظمی پر نو ٹس لیا تھا ۔اس کے سا تھ ہی کو رٹ نے نو ئیڈا سے دہلی جا نے میں بیس منٹ کے بجا ئے دو گھنٹے لگنے کی شکا یت پر مر کزی حکومت اور دہلی پو لیس کو نو ٹس  جا ری کیا تھا ۔اس کے علا وہ غا زی آبا د کو شامبی کے ٹریفک بد نظمی پر اتر پردیش اور دہلی کے اعلی  افسرو ں کی نو رکنی کمیٹی تشکیل کرتے ہو ئے کمیٹی سے ٹریفک منیجمنٹ پلان ما نگا تھا ۔دو نو ں ہی معا ملو ں میں مقا می شہری سپریم کو رٹ پہنچے ہیں ۔

نو ئیڈا کی رہنے وا لی مو نیکا اگر وال نے سپریم کو رٹ میں اپیل دا ئر کی ہے کہ نو ئیڈا سے دہلی جا نا ایک برے خو اب جیسا ہے جبکہ کو شا مبی اپا ر ٹمنٹ ریزیڈینٹ ویلفیئر ایسو سی ایشن کے صدر اور آشا پشپ وہا ر آواس وکاس سمیتی نے سپریم کو رٹ کا در وازہ کھٹکھٹا یا ہے ۔

کو رٹ نے پچھلی سما عت میں کمیٹی کو ٹریفک منیجمنٹ پلان تیار کر کے پیش کر نے کا آرڈر دیا تھا ،جس میں سبھی پہلو ئو ں جیسے ٹریفک ریگو لیٹ کر نا اور پبلک سروس گا ڑیو ں کی پا رکنگ کے لئے مقرر جگہ کی نشاندہی کر نا بھی شامل ہے ۔کو رٹ نے کہا کہ کو شامبی کا ٹریفک سسٹم صرف غا زی آباد یا صرف اتر پردیش کا ہی مسئلہ نہیں ہے اس میں مشرقی دہلی میونسپل کا رپو ریشن کو بھی مل کر کا م کر نا ہو گا ۔

وا ضح ہو کہ شا ہین با غ میں سی اے اے اور این آر سی کے خلا ف  ہو رہے احتجا جی مظا ہرے کے وقت بھی سپریم کو رٹ نے کچھ ایسا ہی تبصرہ کیا تھا ۔اب اہم سوال یہ  ہے کہ کیا کسان تحریک ختم کر کے اپنے گھر وا پس چلے جا ئیں گے ،جن  کے ارادو ں کو سا ری دنیا  میں مشہور دہلی کی سخت سردی بھی انہیں ا یک قدم پیچھے نہیں ہٹا سکی،کیا ان پر سپریم کو رٹ کے اس تبصرہ کا اثر ہو گا ؟

ٹیگز
اور دیکھیں

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
Close