اپنا دیشتازہ ترین خبریں

’گلابی شہر‘ جے پور ’یونیسکو‘ کے عالمی ثقافتی ورثہ میں شامل

گلابی شہر کے نام سے مشہور جے پور کو یونیسکو کی عالمی ثقافتی ورثہ والے مقامات کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے۔ آذر بائیجان میں اس وقت جاری یونیسکو کی میٹنگ میں یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔ ثقافت اور سیاحت کے وزیر پرہلاد پٹیل نے اس پر مسرت کا اظہار کرتے ہوئے اسے ملک کے لئے باعث فخر قرا ردیا ہے۔ جے پور کے آمیر قلعہ اور جنتر منتر کو خصوصی وراثت کی فہرت میں پہلی کی جگہ مل چکی ہے۔ جے پور شہر کا قیام 1727 میں راجہ جے سنگھ نے کی تھی۔ یہ اپنے فن تعمیرات کی وجہ سے سیاحوں کی دلچسپی کا مرکز ہے۔ یہاں کا کلچر’لباس اور لوک گیت لوگوں کو کافی لبھاتے ہیں۔

اور دیکھیں

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
Close