اپنا دیش

کلدیپ نیر کی استھیاں 16 ستمبر کو راوی ندی میں بہائی جائیں گی

بزرگ صحافی و امن کے علمبردار آنجہانی کلدیپ نیر کی استھیاں 16 ستمبر کو سرحدی قصبہ رام داس کے نزدیک راوی ندی میں بہائی جائیں گی۔ خیال رہے کہ سینئر صحافی کا 23 اگست کو انتقال ہو گیا تھا۔

ہند،پاک دوستی فورم کے جنرل سکریٹری مسٹر ستنام سنگھ مانک اور کوکلور ریسرچ اکادمی کےسربراہ مسٹر رمیش یادو نے جمعہ کو بتایا کہ آنجہانی کی استھیوں کو لیکر ان کے خاندان کے رکن مسٹر سدھیر نیر، راجیو نیر، کویتا نیر، کانکا نیر، کارتک نیر، مندرا نیر، آدتیہ دیوان اور پشپ راج 15 ستمبر کی شام کو امرتسر پہنچیں گے اور16 ستمبر کو صبح 9 بجے سے 11 بجے تک ورسہ بہار،امرتسر میں ان کی استھیاں لوگوں کے دیدار اور خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے رکھی جائیں گی
مسٹر مانک نے بتایا کہ 16 ستمبر کو استھیاں رام داس کے نزدیک راوی ندی میں بہائی جائیں گی اسی دن شام کو چار بجے اٹاری۔

اور دیکھیں

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
Close