اپنا دیشتازہ ترین خبریں

کرن بیدی کو جھٹکا، سپریم کورٹ کا عرضی پر سماعت کرنے سے انکار

سپریم کورٹ نے مرکز کے زیر انتظام ریاست میں افسران کی رسہ کشی کے سلسلے میں مدراس ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف دائر کی گئی پدوچیری کی لیفٹیننٹ گورنر بیدی کی عرضی پر سماعت کرنے سے جمعہ کو انکار کر دیا۔

چیف جسٹس رنجن گوگوئی کی صدارت والی بنچ نے کہا،‘ہم عرضی گزار کے دائر کردہ عرضی پر سماعت کرنے کا ارادہ نہیں رکھتے۔ ہم عدالت کے عبوری فیصلے میں دخل نہیں دیں گے۔بنچ نے مالی امور میں حکومت کے کسی فیصلے کو نافذ کرنے کے سلسلے میں عبوری امتناع نافذ کرنے سے بھی انکار کر دیا۔

اور دیکھیں

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
Close