اپنا دیشتازہ ترین خبریں

کرناٹک ضمنی انتخابات: کانگریس-جے ڈی ایس کی جیت، بی جےپی کو ملی صرف ایک سیٹ

کرناٹک میں ہوئے تین لوک سبھا اور دو اسمبلی سیٹوں کےلئے ضمنی انتخابات میں کانگریس اور جنتا دل (ایس) نے شاندار مظاہرہ کیا ہے اور کل پانچ سیٹوں میں سے چار سیٹوں کو اپنے نام کر لیا ہے.

آپ کی جانکاری کے لئے بتا دیں کہ کرناٹک میں لوک سبھا اور اسمبلی سیٹوں کےلئے ضمنی انتخابات میں کانگریس اور جنتا دل (ایس) نے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جےپی) کو شکست دی ہے۔ ابھی تک آئے انتخابی نتیجوں کے مطابق بی جےپی کو صرف شیو موگا لوک سبھا سیٹ پر جیت حاصل ہوئی ہے جبکہ جنتا دل (ایس) کو ایک سیٹ ملی ہے اور ایک لوک سبھا سیٹ پر بی جےپی کافی پیچھے ہے۔

بی جےپی کے وی وائی راگھویندر وجئی شیموگا سےجیتے ہیں جبکہ مانڈیا لوک سبھا سیٹ سے جنتا دل (ایس)کے ایل آر شیورام گوڑا کی جیت ہوئی ۔کانگریس کے وی ایس اگرپا بیلاری لوک سبھا سیٹ سے بی جےپی سے کافی سبقت بنائے ہوئے ہیں۔

ٹیگز
اور دیکھیں

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
Close