اپنا دیش

کانگریس پالیسی میں نہیں، نظام میں تبدیلی کے حق میں : کمل ناتھ

کانگریس کی مدھیہ پردیش اکائی کے صدر کمل ناتھ نے کہا کہ کانگریس پالیسی نہیں بلکہ نظام میں تبدیلی لانے کے حق میں ہے۔

مسٹر کمل ناتھ آج یہاں کانگریس کی جانب سے منعقدہ ’جن آکروش ‘ جلسے سے خطاب کررہے تھے۔
انہوں نے کہا کہ ہماری ریاست کے نوجوان آج بے روزگار ہیں اور اگر کانگریس کی حکومت آتی ہے توہماری حکومت بے روزگاروں کو روزگار دلانے کے لئے پابند عہد ہے۔

اور دیکھیں

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
Close