آئینۂ عالمتازہ ترین خبریں

ڈونلڈ ٹرمپ نے ایرانی دھاتوں پرعائد کی پابندی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک ایگزیکٹو آرڈر جاری کرکے ایرانی دھاتوں پر پابندی عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ مسٹر ٹرمپ نے بدھ کو اس ایگزیکٹو آرڈر جاری کرکے ایران سے لوہا، سٹیل، ایلومینیم اور تانبے کی برآمدات کرنے پر پابندی لگا دی ہے۔

اس ایگزیکٹو آرڈر کا مقصد ایران کو لوہا، سٹیل، ایلومینیم اور تانبے سے آمدنی جمع کرنے سے روکنا ہے۔ امریکہ کے مطابق ایران اس رقم کا استعمال اپنے نیو کلیائی پروگرام کے علاوہ اپنے فوجی صلاحیت کو بڑھانے میں کر سکتا ہے۔ امریکہ نے دوسرے ممالک کو بھی ایرانی دھاتوں درآمد نہ کرنے کی دھمکی دی ہے۔

اور دیکھیں

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
Close