تازہ ترین خبریںمسلم دنیا

ڈاکٹر نے مانگی نواز سے ملنے کی اجازت

پاکستان کے سابق وزیراعظم نواز شریف کے ذاتی ڈاکٹر عدنان خان نے پنجاب کے گورنر سے طبی معائنہ کے لئے مسٹر شریف سے کوٹ لکھپت جیل میں ملنے کی اجازت مانگی ہے۔

ڈان اخبار کے مطابق ڈاکٹر خان نے ٹوئٹر پر کہا’’میاں نواز شریف کو انتہائی سنگین اور پیچیدہ امراض قلب کی وجہ سے طبی دیکھ بال کی ضرورت ہے۔ میں نے پنجاب کے گورنر اور متعلقہ حکام اپیل کی ہے کہ مجھے طبی معائنہ کے لئے نواز شریف سے جلد اور روزانہ ملنے کی اجازت فراہم کی جائے‘‘۔ سابق وزیر اعظم کی بیٹی مریم نواز نے بھی کہا ہے کہ ان کے والد ینجائنا کے درد میں مبتلا ہیں۔ واضح ر ہے کہ نواز شریف العزیزیہ سٹیل مل بدعنونی معاملے میں سات سال قید کی سزا کاٹ رہے ہیں۔

اور دیکھیں

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close