اترپردیشتازہ ترین خبریں

پی ایم مودی نے دیا وارانسی کو سوغات، اربوں کے پروجیکٹ کیا افتتاح

دیوالی اور چھٹھ پوجا کے موقع پر اہل بنارس کو اربوں روپئے کی سوغات دینے کے لئے وزیر اعظم نریندرمودی پیر کو اپنے پارلیمانی حلقے وارانسی پہنچے۔

بابت پور واقع لال بہادر شاستری انٹر نیشنل ایئرپورٹ پر مسٹر مودی کا خصوصی طیارہ دوپہر تین بجے اترا جہاں ان کے استقبال کے لئے اترپردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ اور نائب وزیر اعلی کیشو پرساد موریہ موجود تھے۔

بعد میں مسٹر مودی کا قافلہ رام نگر کے لئے روانہ ہوگیا جہاں انہوں نے پروجیکٹ ’’ ملٹی ماڈل ٹرمنل‘‘ کا کیا ۔ وزیر اعظم کے طور پر اپنے 15 ویں دورے میں 2413 کروڑ روپئے کی اخراجات والی قومی آبی اور قومی شاہراہوں سمیت خوشحالی کو فروغ دینے والی 17 ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کیا اور سنگ بنیاد رکھی۔

ٹیگز
اور دیکھیں

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
Close