دلی این سی آر

پیسے اینٹھنے کے لئے پروفیسر کے خلاف عصمت دری کا معاملہ درج کرایا

چودھری چرن سنگھ ہریانہ زرعی یونیورسٹی کے ایگریکلچر انیجئنرنگ کالج محکمہ کے سربراہ پروفیسر موہن لال بنسل کے خلاف نابالغ خادمہ کی عصمت دری کے لئے درج معاملہ میں نیا موڑ آگیا ہے۔

پولیس نے پروفیسر بنسل کے خلاف عصمت دری کامعاملہ درج کرانے والی نابالغ خادمہ، اس کی ماں، بھائی اور ایک دیگر ملزم جے دیپ کو معاملہ ختم کرانے کے نام پر دس لاکھ روپے لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا۔

پولیس سے موصول اطلاع کے مطابق ایچ او ڈی ایم ایل بنسل کو ہنی ٹریپ کے معاملہ میں پھنساکر 25 لاکھ روپے مانگنے کی پوری سازش کا ماسٹر مائنڈ ایک سابق طالب علم دیپ ہے جو پروفیسر کی اہلیہ مونیکا کے کالج میں ڈی فارما کاطالب علم رہ چکا ہے ۔

اور دیکھیں

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
Close