آئینۂ عالمتازہ ترین خبریں

ٹرمپ-اوباما کے درمیان زبانی جنگ شباب پر

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور سابق صدر براک اوباما کے درمیان زبانی جنگ عروج پر پہنچ گئی ہے۔

امریکی صدر نے ایک بیان میں کہا کہ وسط مدتی انتخابات میں ڈیموکریٹس کو منتخب کرنے کا مطلب جرائم کی لہر کو دعوت دینا ہوگا ۔ جواباً سابق امریکی صدر نے کہا کہ ری پبلکنز ایک بار پھر قوم کو خوف زدہ کرنے کی مہم پر نکلے ہیں جو کامیاب نہیں ہوں گے۔

دوسر جانب ٹوئٹر نےامریکہ میں وسط مدتی انتخابات پر اثر انداز ہونے والے 10 ہزار خود کار اکاونٹ بند کر دئیے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹوئٹر کی طرف سے بلاک کردہ اکاونٹس سے ووٹنگ کی حوصلہ شکنی کی جارہی تھی۔

ٹیگز
اور دیکھیں

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
Close