اپنا دیشتازہ ترین خبریں

وارانسی پارلیمانی حلقہ سے پی ایم مودی نے داخل کیا پرچہ نامزدگی

وزیراعظم نریندر مودی نے وارانسی لوک سبھا حلقہ سے جمعہ کو نامزدگی کے کاغذات جمع کئے۔ مسٹر مودی نے ضلع مجسٹریٹ کے دفتر میں پرچہ بھرا۔ اس موقع پر بہار کے وزیراعلی نتیش کمار، شرومنی اکالی دل کے لیڈر پرکاش سنگھ بادل، شیوسینا سربراہ ادھے ٹھاکرے، انامدرک کے لیڈر او پنیرسلوم اور ایم تنبھادرئی اور مرکزی وزیر راج ناتھ سنگھ، سشما سوراج اور نتن گڈکری موجود تھے۔

دیں کہ پی ایم مودی نے جمعہ کو ’کاشی کے کوتوال‘ بابا کال بھیرو مندر میں درشن کرنے کے بعد وارانسی پارلیمانی حلقہ سے بی جے پی امیدوار کی حثیثت سے اپنے نامزدگی کے کاغذات جمع کردیئے ہیں۔ مودی اپنے دو روزہ دورے کے آخری دن بھارتیہ جنتا پارٹی کے کارکنوں سے بات چیت کی۔ اس کے بعد وہ بابا کال بھیرومندر میں خصوصی پوجاکی۔

اور دیکھیں

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
Close