آئینۂ عالمتازہ ترین خبریں

نیپال: ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار، وزیر سیاحت سمیت 7 افراد کی موت

نیپال کے شہری ہوابازی اور سیاحت کے وزیر رویندر ادھیکاری سمیت سات افراد کی آج ایک ہیلی کاپٹر حادثے میں موت ہوگئی۔

ٹاپل جنگ کے ضلع مجسٹریٹ انج بھنڈاری نے ضلع کے ایک گاؤں کے باشندوں کے حوالے سے بتایا کہ انہوں نے تیز دھماکے کی آواز سنی، جس کے بعد وہاں پر دھواں اور آگ دیکھی گئی۔

ضلع انتظامیہ نے اس حادثے میں مسٹر رویندر ادھیکاری، ہیلی کاپٹر کے پائلٹ کیپٹن پربھاکر، سیاحتی تاجر آنگ چیرنگ شیرپا، پرسنل سکیورٹی گارڈ ارجن گھمری، وزیر اعظم کے قریبی معاون یوراج دہل، مسٹر بریندر شریشٹھ اور مسٹر دھرو داس بھوچی بھایا کی اس حادثے میں موت ہونے کی تصدیق کی ہے۔

ٹیگز
اور دیکھیں

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
Close