اپنا دیشتازہ ترین خبریں

نکاح حلالہ معاملہ: فوری سماعت سے سپریم کورٹ کا انکار

سپریم کورٹ نے مسلمانوں میں رائج نکاح حلالہ اور کثرت ازواج کی روایت کو چیلنج دینے والی درخواست کی فوری سماعت سے پیر کو انکار کر دیا۔

درخواست گزار بی جے پی لیڈر اشونی اپادھیائے نے چیف جسٹس ایس اے بوبڈے کی صدارت والی بنچ کے سامنے کیس کا ذکر کیا اور فوری سماعت کی درخواست کی۔ جسٹس بوبڈے نے ان کی درخواست ٹھکراتے ہوئے کہا کہ وہ معاملہ کی سماعت عدالت میں موسم سرما کی تعطیلات کے بعد کریں گے۔

یاد رہے کہ اپادھیائے نے ایک مفاد عامہ کی عرضی دائر کرکے مسلمانوں میں رائج نکاح حلالہ اور کثرت ازواج کی روایت کو غیر آئینی قرار دینے کا مطالبہ کیا ہے۔

اور دیکھیں

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
Close