تازہ ترین خبریںمسلم دنیا

نواز شریف کے معاون عرفان صدیقی گرفتار

بدعنوانی کے معاملے میں جیل میں قید پاکستان کے سابق وزیراعظم نواز شریف کے قریبی معاون عرفان صدیقی کو کرایہ قانون کی خلاف ورزی کرنے کے معاملے میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔

مسٹر صدیقی کو پولس کو اطلاع دیئے گئے اپنا مکان کرائے پر دینے کے معاملے میں گرفتار کیا گیا ہے۔ جیو نیوز کے مطابق اس معاملے میں مسٹر صدیقی پر پولس تھانے میں آرٹیکل 188 کے تحت معاملہ درج کیا گیا ہے۔ جاوید اقبال نام کے شخص جس کو مسٹر صدیقی نے مکان کرایہ پر دیا ہے اسے بھی گرفتار کر لیا گیا ہے۔

اور دیکھیں

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
Close