آئینۂ عالمتازہ ترین خبریں

میکسیکو کے اسپتال میں دھماکہ، 14 زخمی

میكسیكو کے دارالحکومت میکسیکو سٹی میں واقع ایک اسپتال میں دھماکے کی وجہ سے کم از کم 14 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ مقامی پراسیکیوٹر دفتر نے اتوار کو یہ اطلاع دی۔

پراسیکیوٹر دفتر کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ’’وینوستیانو کارانزاضلع میں واقع ایک اسپتال میں ہوئے دھماکے کی جانچ شروع کر دی گئی ہے، جس کی وجہ سے 14 افراد زخمی ہوئے ہیں‘‘۔ ابتدائی اعداد و شمار کے مطابق زخمیوں میں نو خواتین اور پانچ مرد شامل ہیں۔ دھماکے کی وجہ سے چھ کاریں تباہ ہو گئی ہیں۔ ابھی تک دھماکے کی وجوہات کا پتہ نہیں چل پایا ہے۔

اور دیکھیں

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
Close