اپنا دیشتازہ ترین خبریں

مہاراشٹر تنازعہ: سپریم کورٹ میں کل ہوگی سماعت، گونر سے تمام دستیاویزات طلب

سپریم کورٹ نے مہاراشٹر میں فرنویس حکومت کی تشکیل سے متعلق دستاویزات پیر کی صبح تک طلب کیا ہے۔

جسٹس این وی رمن، جسٹس اشوک بھوشن اور جسٹس سنجیو کھنہ کی خصوصی بنچ نے اتوار کو ہونے والی سماعت کے دوران مرکزی حکومت کی جانب سے پیش سالیسیٹر جنرل تشار مہتہ کو ہدایت دی کہ وہ اسے کل صبح ساڑھے 10 بجے تک گورنر کی جانب سے دئیے گئے دونوں دستاویزات پیش کرے جس کے تحت گورنر نے بی جے پی کو حکومت تشکیل کے لئے بلایا اور وزیر اعلی دیوندر فرنویس کے پاس ممبران اسمبلی کی حمایت کا کا خط ہو۔ یاد رہے کہ خصوصی بنچ معاملہ کی سماعت کل صبح ساڑھے 10 بجے کرے گی۔

اور دیکھیں

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
Close