تازہ ترین خبریںدلی این سی آر

مولانا محمد ہارون سخت علیل، دعائے صحت کی اپیل

نئی دہلی (انور حسین جعفری)
معروف عالم دین مسجد فیروزشاہی (مسجد کلاں) بستی حضرت نظام کے امام و خطیب مولانا محمد ہارون ان دنوں شدید علیل ہیں۔ وہ اوکھلا ابو فضل انکلیو کے الشفاء اسپتال میں زیر علاج ہیں۔لیکن مو لانا ہارون کی حالت انتہائی نازک بنی ہوئی ہے وہ کئی امراض میں مبتلہ ہیں۔قارئین کرام سے استدعاء ہے کہ وہ مولاناکی صحت یابی کی دعاء کریں کہ اللہ تعالی ان کی عمردارز کرے صحت عطا کرے۔ آمین۔

اور دیکھیں

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close