تازہ ترین خبریںمسلم دنیا

ملیشیا کے نئے وزیر اعظم نامزد ہوئے محی الدین یاسین

سابق وزیر داخلہ محی الدین یاسین کو ہفتے کے روز ملیشیاء کا نیا وزیر اعظم نامز د کیا گیا۔ ملیشیا کے نیشنل پیلیس نے کہا کہ سلطان عبد اللہ احمد شاہ نے ملک کے نئے وزیر اعظم کے طور پر محی الدین کی تقرری پر رضامندی کا اظہار کیا ہے۔ مسٹر محی الدین، مہاتیر محمد کی جگہ اتوار کو نئے وزیر اعظم کا حلف لیں گے جنہوں نے 24 فروی (پیر) کو اچانک استعفیٰ دے دیا تھا۔

اور دیکھیں

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
Close