اپنا دیش

ملک میں مسلمان زیرعتاب، کچھ لوگ گاندھی کے ہندوستان کو بدلانا چاہتے ہیں: فاروق عبداللہ

نیشنل کانفرنس کے صدر و رکن پارلیمان ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے دعویٰ کیا کہ ملک کے مسلمان زیر عتاب ہیں اور کچھ اقتدار پسند لوگ مہاتما گاندھی کے ہندوستان کو بدلانا چاہتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ یہ ہمارے ملک کے لئے بربادی کا راستہ ہے۔
فاروق عبداللہ نے ان باتوں کا اظہار نیشنل کانفرنس کے بانی شیخ محمد عبداللہ کے36 ویں یوم وصال کے سلسلے میں سری نگر کے مضافاتی علاقہ نسیم باغ میں واقع اُن کے مقبرہ پرمنعقدہ ایک جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

اور دیکھیں

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
Close