تازہ ترین خبریںمسلم دنیا

مریم نواز کی حراست میں 14 دن کی توسیع

چودھری چینی مل کے معاملے میں قومی احتساب بیورو (نیب) کی ایک عدالت نے پاکستان مسلم لیگ نواز (پی ایم ایل۔این) کی نائب صدر مریم نواز کی حراست کی مدت میں 14 دن کی توسیع کر دی ہے۔

مریم نواز کو بدھ کے روز لاہور کی عدالت میں پیش کیا گیا۔انہی کے ساتھ اس معاملے میں چچازاد بھائی یوسف عباس کی حراست کی مدت میں بھی 14 دن کی توسیع کر دی گئی۔ دونوں کو اب 18 ستمبر کو عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ قومی احتساب بیور و(نیب)نے مریم اور عباس کو چودھری چینی مل کے معاملے میں 8اگست حراست میں لیا تھا۔

اور دیکھیں

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
Close