اپنا دیشتازہ ترین خبریں

مرکز نے ستیندر جین پر مقدمہ چلانےکی منظوری دی

مرکزی حکومت نے مرکزی جانچ بیورو (سی بی آئی) کو آمدنی سے زیادہ جائیداد رکھنے کے الزامات کا سامنا کررہے دہلی حکومت کے وزیر صحت ستیندر جین کے خلاف مقدمہ چلانے کی منظوری دے دی ہے۔

ذرائع کے مطابق وزارت داخلہ نے سی بی آئی کو مسٹر جین کے خلاف آمدنی کے معلوم ذرائع سے زیادہ جائیداد بنانے کے الزامات پر مقدمہ چلانے کی منظوری دے دی ہے۔ سی بی آئی نے مسٹر جین کے خلاف اگست 2017 میں اس معاملے میں مقدمہ درج کیا تھا۔ مسٹر جین پر الزام ہےکہ انہوںنے باہری دہلی کے کچھ گاؤں میں گزشتہ پانچ برسوں میں کافی زمینیں خریدی ہیں اور کچھ فرضی کمپنیاں بھی کھولی ہیں۔

ٹیگز
اور دیکھیں

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
Close