مسلم دنیا

متعدد امور پر بات چیت کے لئے طالبان کا سیاسی وفد ازبکستان کے دورے پر

افغان طالبان کاایک وفد ازبکستان کے پانچ روزہ دورے پر گزشتہ ہفتہ گیا تھا جس کے دوران افغانستان میں قیام امن اور ٹرانسپورٹ اور توانائی کے شعبوں پر بات چیت ہوئی۔ یہ اطلاع طالبان کے سیاسی دفتر نے دی۔دفتر کے ترجمان محمد سہیل شاہین نے سنیچر کو بتایا کہ طالبان وفد نے اپنے خصوصی نمائندے عصمت اللہ ارگیشو کی قیادت میں 6 سے 10 اگست کے اپنے دورے کے دوران ازبکستان کے وزیر خارجہ عبدالعزیز کمیلوف سے ملاقات کی۔ترجمان نے بتایا کہ دوران گفتگو ملک کی موجودہ صورت حال، ٹرانسپورٹ اور توانائی کے منصوبوں پر بات چیت ہوئی۔ترجمان نے مزید بتایا کہ طالبان اور ازبکستان کے نمائندوں کے درمیان غیر ملکی فوجیوں کی واپسی اور افغا

اور دیکھیں

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close