تازہ ترین خبریںدلی این سی آر

عید کے موقع پر کھلے گا اجمیر درگاہ میں موجود جنّتی دروازہ

اجمیر میں خواجہ معین الدین حسن چشتی کی درگاہ پر روایت کے مطابق چاند نظر آنے کے ساتھ ہی جنتی دروازہ کھولا جائے گا۔

اگر 4 جون کو عید کے چاند کی شہادت ملتی ہے تو پانچ جون کی صبح عقیدت مندوں کے لئے دروازہ کھول دیا جائے گا۔ جنتی دروازہ دوپہر تک کھلا رہے گا اور ظہر کی نماز کے بعد اسے بند کردیا جائے گا۔ اگر چاند پانچ جون کو دکھائی دیتا ہے تو دروازہ 6 جون کی صبح کھولا جائے گا۔ چاند کی شہادت کے لئے درگاہ کمیٹی کے تحت کام کرنے والی ہلال کمیٹی کی شہر قاضی کی نمائندگی میں مختلف میٹنگیں ہوں گے جو چاند نظر آنے کی خبروں کی تصدیق کے بعد چاند کا اعلان کریں گی۔

اور دیکھیں

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close