اپنا دیشتازہ ترین خبریں

عمرعبداللہ معاملہ: کشمیر انتظامیہ کو سپریم کورٹ کا نوٹس، 2 مارچ کو سماعت

سپریم کورٹ نے سابق وزیراعلی عمر عبداللہ کی پبلک سیفٹی ایکٹ (پی ایس اے) کے تحت حراست کو چیلنج دینے والی عرضی پر جمعہ کو جموں و کشمیر انتظامیہ سے جواب طلب کیا۔ جسٹس ارون مشرا اور جسٹس اندرا بینرجی کی بینچ نے عمر عبداللہ کی بہن سارا عبداللہ پائلٹ کی ’ہیبیز کارپس پیٹیشن‘ کی سماعت کرتے ہوئے جموں و کشمیر انتظامیہ کو نوٹس جاری کیا۔ عدالت نے معاملے کی سماعت کےلئے دو مارچ کی تاریخ مقرر کی ہے۔

اور دیکھیں

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
Close