اپنا دیشتازہ ترین خبریں

عام آدمی پارٹی کو جھٹکا: ’آپ‘ کے رکن اسمبلی کانگریس میں شامل

لوک سبھا انتخاب کے درمیان پنجاب میں عام آدمی پارٹی کو بڑا جھٹکا لگا ہے۔ کیونکہ پنجاب کی بٹھنڈا لوک سبھا حلقے کے آنے والے منسا حلقے سے رکن اسمبلی نظر سنگھ منشاہیا آج کانگریس میں شامل ہوگئے ہیں۔

وزیر اعلیٰ کیپٹن امریندر سنگھ نے اس موقع پر کہا کہ مسٹر منشاہیا کے کانگریس میں شامل ہونے سے پارٹی کو مزید تقویت حاصل ہوگی۔ انہوں نے کہاکہ یہ اے اے پی میں بڑھتی مایوسی کا مظہر ہے جو بغاوت کے بعد بری طرح ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو گئی ہے۔

ٹیگز
اور دیکھیں

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
Close