Khabar Mantra
تازہ ترین خبریںفلمفلمی دنیا

عامر خان پھر نشانے پر

(پی این این)
نئی دہلی:اداکار عامر خان ایک بار پھر انتہا پسندوں کے نشانے پر ہیں ۔ان پر ہندوؤں کے مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچانے کا الزام لگایا جارہا ہے ۔کشمیر فائلز بنانے والے وویک اگنی ہوتری نے ایک بینک کا اشتہار پر تنقید کی ہے کہ انھوں نے ہندو رسم ورواج کےخلاف کام کیا ہے ۔غورطلب ہے کہ عامر خان اور اداکارہ کیارا اڈوانی شادی کرتے ہیں اور جس طرح گھر میں داخل ہوتے ہیں اس پر بھی تنقید کی گئی ہے ۔عامر خان اپنے مفلوج خسرکےساتھ گپ شپ کرتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں اسپر بھی طنز کیا گیا ہے ۔ساتھ ہی ساتھ ان کے گھر جمائی ہونے پر بھی تنقید کی گئی ہے اور اسے ہندو رسم و رواج کے خلاف قراردیاگیا ہے ۔

ٹیگز
اور دیکھیں

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
Close