Khabar Mantra
اپنا دیشسیاست نامہ

اودھوگروپ کو ملا مشعل کا انتخابی نشان

(پی این این)
ممبئی:شیوسینا میں انتخابی نشان کو لیکر چلنے والی جنگ تھم گئی ہے ۔اودھو ٹھاکرے کو ٹارچ اور مشعل والا انتخابی نشان دیا گیا ہے اور ان کی پارٹی کا نام شیوسینا اودھوبالا صاحب ٹھاکرے رکھا گیا ہے ۔الیکشن کمیشن شندے سے ابھی تین متبادل مانگے ہیں ۔جس کی بنا پر انھیں کوئی نشان دیا جائےگا۔

ٹیگز
اور دیکھیں

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
Close