آئینۂ عالمتازہ ترین خبریں

سوڈان میں اپوزیشن پارٹی اور فوج متحدہ عبوری کونسل کی تشکیل پر اتفاق

سوڈان میں اپوزیشن پارٹیوں کے گروپ اور عبوری فوجی کونسل (ٹی ایم سی) نے ایک مشترکہ عبوری کونسل کی تشکیل کئے جانے پر اتفاق کا اظہار کیا ہے۔

اسکائی نیوز عربیہ کی رپورٹ کے مطابق نئی کونسل کے ارکان کی تعداد ابھی نامعلوم ہے. اپوزیشن پارٹیوں نے آٹھ شہری اور سات فوجی نمائندے والی کونسل کے قیام کی تجویز پیش کی ہے جبکہ فوج 10 ارکان پر مشتمل کونسل کی تشکیل کے حق میں ہے اور اس میں سات رکن اپنا رکھنا چاہتی ہے۔ کونسل کی تشکیل کے سلسلہ میں 28 اپریل ( اتوار) کو دوبارہ میٹنگ بلائی گئی ہے۔

 

اور دیکھیں

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
Close