کھیل کھلاڑی

سلمان خان : بگ باس سیزن ۔ 12 سے 300 کروڑ روپے سے زائد کی آمدنی ہوگی

12 بالی ووڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان بگ باس سیزن ۔ 12 کے لئے 300 کروڑ روپے لے رہے ہیں۔ سلمان خان جلد ہی بگ باس سیزن 12 کے شو میں نظر آئیں گے ۔ اس شو میں کئی نامور چہرے حصہ لیں گے۔

کہا جارہا ہے کہ اس مرتبہ سلمان ہر ویک اینڈ ایپی سوڈ کے لئے 14 کروڑ روپے کی فیس لے رہے ہیں۔ بگ باس 11 کے دوران ان کی فیس تقریبا 12 کروڑ تھی۔

اس مرتبہ بگ باس اکتوبر کے بجائے ستمبر میں لانچ کیا جارہا ہے جو کہ نئے سال سے قبل دسمبر میں ختم کردیا جائے گا۔ سلمان کو بگ باس ۔12 کے پورے سیزن سے 300 کروڑ سے زیادہ کی آمدنی ہوگی۔ یہ شو ٹی آرپی پر چاہے جو بھی نتائج لے کر آئے، سلمان کے لئے 300 کروڑ پہلے ہی متعین ہو چکے ہیں۔

اور دیکھیں

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
Close