تازہ ترین خبریںمسلم دنیا

سعودی عرب کا ایران سے جہاز رانی میں رکاوٹ پیدا نہ کرنے کا مطالبہ

سعودی عرب نے ایران کو خبردار کیا کہ وہ جہاز رانی کی آزادی میں رکاوٹ پیدا نہ کرے۔

سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر نے ٹوئٹر پر لکھا“ جہارانی کی آزادی میں رکاوٹ پیدا کرنے کی کوئی بھی کوشش بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی ہے۔ ایران کو یہ بات ضرور سمجھنی چاہئے کہ حال ہی میں برطانوی جہاز سمیت دیگر بحری جہاز روکنے کی اس کی حرکتیں مکمل طور پر ناقابل قبول ہیں”۔ انہوں نے عالمی برادری سے اس طرح کی حرکت کو روکنے کے لئے کارروائی کرنے کی اپیل کی ہے۔

اور دیکھیں

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
Close