اپنا دیشتازہ ترین خبریں

ریزروبینک کے ڈپٹی گورنر آچاریہ نے دیا استعفی

ریزروبینک کے ڈپٹی گورنر ویرل آچاریہ نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا ہے۔ ریزرو بینک نے پیر کے روز اس کی تصدیق کرتے ہوئے کہاکہ مسٹر آچاریہ نے کچھ عرصہ قبل یہ اطلاع دی تھی کہ وہ 23 جولائی سے عہدہ چھوڑنا چاہتے ہیں۔

مسٹر آچاریہ نے میعاد کار مکمل ہونے سے چھ ماہ قبل ہی عہدہ چھوڑ دیاہے ۔ یہ تقریبا سات ماہ کے اندر دوسری بار ہے جب آر بی آئی کے کسی اعلی اہلکار نے میعاد کار پوری ہونے سے پہلے ہی اپنے عہدے سے استعفی دیاہے ۔ اس سے قبل آربی آئی کے گورنر ارجت پٹیل نے دسمبر میں ذاتی وجوہات کی بناپر اپنے عہدے سے استعفی دیا تھا۔

اور دیکھیں

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
Close